ایران کے کیلنڈر میں 6 ذی القعد، فرزند رسول امام رضا (ع) کے بھائی جناب احمد بن موسی (ع) سے مخصوص کردیا گیا ہے۔ ایک روایت کے مطابق جناب احمد بن موسی (ع) کی شہادت سن 202 ہجری میں اس وقت ہوئی تھی جب آپ اپنے بھائی امام رضا (ع) سے ملاقات کرنے خراسان کی جانب جا رہے تھے۔ آپ کا مزار ایران کے شہر شیراز میں واقع ہے اور اہل بیت رسول (ص) کا ایک اہم مرکز سمجھ جاتا ہے۔
آپ کا تبصرہ